ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا ٹویٹر اکاﺅنٹ پیر 2 اکتوبر 2017 3:00 ریاض...محکمہ زکوٰة و آمدنی نے ٹویٹر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس اکاﺅنٹ @saudiVAT جاری کردیا۔ مملکت میں ٹیکس کا نفاذ یکم جنوری 2018ءسے ہوگا۔ متعلقہ ادارے اور کمپنیاں اس اکاﺅنٹ کے ذریعے سوالات کرسکیں گی۔ محکمہ زکوٰة و آمدنی ٹیکس کمپنیاں سوالات شیئر: واپس اوپر جائیں