Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رانی، کاجول اور شاہ رخ کی سیلفی، وائرل

بالی وڈ فلموں کے معروف اداکاروں رانی مکھرجی،کاجول اور شاہ رخ خان کی ایکساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے ۔تینوں اداکار کافی عرصے کے بعد ایکساتھ منظرعام پر آئے ہیں۔ یہ سیلفی شاہ رخ خان نے ایک تقریب کے دوران لی جسے انہوں نے اپنے ٹویٹر پر فینز سے شیئر کیا۔مشہور زمانہ اداکاروں کی یہ تصویر مداحوں میں کافی مقبول ہورہی ہے۔90 کی دہائی کی مشہور بالی وڈ فلم” کچھ کچھ ہوتا ہے“ میں ان تینوں اداکاروں کو بڑی اسکرین پر بے حد پسند کیاگیاتھا۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: