Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑی سے سرحدی چوکی عبور کرنیوالی سعودی خاتون

الرقعی .... سعودی بری سرحدی چوکی الرقعی گاڑی چلاتے ہوئے عبور کرنے والی پہلی سعودی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، ہمراہ فہد الشریف نامی بیٹا بھی ہے ۔ الرقعی چوکی کویت آنے جانے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ سعودی خاتون نے ڈرائیونگ کی منظوری ملنے پرسعودی قیادت سے ممنونیت کا اظہار کیا۔
 

شیئر: