Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

237سعودی ماہرین نفسیات

جدہ ..... دمام کے الامل اسپتال میں ذہنی امراض اور نشے کے عادی افراد کی ماہر ڈاکٹر فضیلہ العوامی نے الوطن اخبار کو بتایاکہ مملکت بھر میں 5لاکھ ذہنی مریض اور نشے کے عادی ہیں۔ ان کے علاج کیلئے صرف 237سعودی ماہرین امراض نفسیات ہیں۔ اس شعبے میں سعودیوں کی تعداد غیر معمولی طور پر کم ہے۔ 

شیئر: