Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ہواوے کا نیا اسمارٹ فون

ہواوے نے اپنے اسمارٹ فون میٹ 10 کا نیا ٹیزر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئر آورز تک ہو گی جو کہ ایپل ، گوگل ، سیمسنگ اور دیگر تمام کمپنیوں کے مہنگے اسمارٹ فونز سے کافی زیادہ ہے۔ اس اسماٹ فون میں 6 انچ ڈسپلے، 6 جی بی ریم ، 128 جی بی اسٹوریج اور فنگر پرنٹ سیکیورٹی دی جائے گی۔ ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ میں 12 میگا پکسل کا پرائمری سنسر اور 20 میگا پکسل کا سیکنڈری شوٹر شامل ہو گا۔ہواوے کے اس فون کو 16 اکتوبر کو لانچ کیا جائے گا اور اسکی قیمت 900 یورو سے زائد ہو گی۔
 

شیئر: