Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان ریاض پہنچ گئے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ریاض پہنچ گئے۔ کامیاب اور تاریخی دورۂ روس کے بعد وہ ریاض پہنچے۔ ریاض کے کنگ سلمان ایئربیس پر ان کا استقبال ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا۔ استقبال کرنے والوں میں وزرائ، شاہی خاندان کے افراد اور حکومتی عہدیدارن شامل تھے۔
 

شیئر: