شاہ سلمان ماسکو سے ریاض روانہ ہوگئے اتوار 8 اکتوبر 2017 3:00 Previous Next ماسکو: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز تاریخی دورہ موسکو کے بعد ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔ ماسکو ایئرپورٹ پر روسی اعلی حکام کے علاوہ سعودی سفیر عبد الرحمن بن ابراہیم الرسی نے انہیں الوداع کیا۔ دورہ روس ماسکو ریاض شاہ سلمان شیئر: واپس اوپر جائیں