Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات کو بدنام کرنے میں قطر کا ہاتھ

ابوظبی..... متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں امارات کو بدنام کرنے کی مہم قطری حکام نے چلائی تھی۔ قطری میڈیا یمن میں امارات کے کردار کو مخدوش کرنے کی مہم چلائے ہوئے ہے۔ ناکام ہو گی۔ 

شیئر: