Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیم کا سوپ وزن کم کرنے کے لئے مفید

وزن کم کرنا اور خوبصورت اور اسمارٹ دکھنا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس کے لیے محنت کرنے اور قربانی دینے پرکم ہی لوگ تیار ہوتے ہیں۔
 
اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو ذائقے کی قربانی دیجیے اور نیم کا سوپ آزما کر دیکھئے ۔کڑواتو ہوتاہے لیکن فائدے کے اعتبار سے بہت اچھاثابت ہوتاہے۔نیم میں قدرتی طورپر ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو وزن کم کرکے آپ کے جسم میں اضافی فیٹ جمع ہونے سے روکتاہے۔
 
 دوکپ پانی ابال کراسمیں ایک مٹھی نیم کے پتے دھوکرڈالیں اور ایک چمچ لیموں کارس اور ایک ایک چٹکی نمک اورکالی مرچ شامل کرکے مکس کرلیں۔ ناشتے سے پہلے،دوپہر کھانے سے پہلے اوررات کھانے سے پہلے نیم گرم پی لیں۔ہرکھانے سے پہلے دوکپ پینے سے باڈی ڈیٹوکس ہوگی اور اضافی فیٹ ختم ہوگا۔
 

شیئر: