Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویوو کمپنی نے 6 نئی مارکیٹس میں جگہ بنا لی

 
ویوو کمپنی کا شمار دنیا کے 5 بڑے وینڈرز میں ہوتا ہے اور اب کمپنی نے اپنے کاروبار کو مزید بڑھاتے ہوئے 6 نئی مارکیٹس میں اپنی پراڈکٹ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی جلد تائیوان ، سنگاپور اور ہانگ کانگ میں اپنی پراڈکٹس کو فروخت کے لئے پیش کر دے گی۔ اسکے علاوہ کمپنی مووکو ، روس اور کینیا میں بھی جلد اپنا کاروبار جمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
ویوو کمپنی کا بنیادی مقصد نوجوانوں کے لئے اسمارٹ ڈیوائسز کو پرکشش بنانا ہے اور اسکی حالیہ مثال ہمیں ویوو کے 24 میگا پکسل فرنٹ کیمرے والے فون ویوو وی 7 پلس کی صورت میں نظر آتی ہے جس میں سیلفی فلیش ، مونلائٹ گلو ، فیس بیوٹی اور پورٹریٹ موڈ بھی دیا گیا تھا۔
 

شیئر: