نیروبی .... کینیا میں ہیلی کاپٹر گر گر تباہ ہوگیا۔ 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہیلی کاپٹر صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم میں زیر استعمال تھا۔ ایک ہوٹل سے پرواز کرنے کے فوری بعد جھیل نکارو میں گر گیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار کسی کے بچنے کی امید نہیں ۔ جھیل میں گرے ہیلی کاپٹر اور لاشوں کی تلاش شروع کر دی گئی ۔