Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی۔۔۔ ریاست ہماچل پردیش  میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق  ریکٹرا سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزکے کا مرکز ریاست کے مشرقی علاقے میں تھا ۔  
 
 

شیئر: