صنعاء ۔۔ یمنی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ معزول علی صالح کے فوجیوں کی مدد سے حوثیوں نے تعز میں حملہ کر کے دسیوں بچوں پر قیادت ڈھا دی ۔بیر باشا علاقے میں الثلاثین اسٹریٹ پر گولے داغے جانے سے 5بچے شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے ۔ اکثر کی حالت خطرے میں ہے ۔ گولے مکانات پر گرے تھے۔