Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپیک کانفرنس :امریکی اور روسی صدور میں ملاقات کا امکان

ماسکو۔۔۔ روسی حکومت نے کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک اکنامک فورم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر پوٹین اور انکے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔ روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ حکومت ایسی کسی ملاقات کو خارج از امکان قرار نہیں دیتی۔ ایشیا پیسیفک اکنامک فورم کا سربراہ اجلاس 11اور 12 نومبر کو ویتنام کے تیسرے بڑے شہر دانانگ میں ہو گا۔
ماسکو

 

شیئر: