Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی:11شہزادے، 30وزراء اور نائبین گرفتار

ریاض: ولی عہد کی سربراہی میں تشکیل پانے والی انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی نے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 11افراد سمیت30سے زائد سابق ورزراء، نائب ورزراء اور اعلی حکومتی عہدوں پر فائز افراد کو کرپشن اور مالی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار شدگان میں ایوان شاہی کے سابق سربراہ بھی شامل ہیں۔
 

شیئر: