بحرینی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم اتوار 5 نومبر 2017 3:00 منامہ.... بحرین کے دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوراً لبنان چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزارت نے توجہ دلائی کہ لبنان کے موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ بحرینی شہری وہاں سے فوراً رخصت ہوجائیں۔ بحرین خارجہ شہریوں ہدایت شیئر: واپس اوپر جائیں