سی بی آئی عدالت میں لالو کی پیشی منگل 21 نومبر 2017 3:00 رانچی۔۔۔۔۔چارہ گھوٹالہ معاملے میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو مرکزی تفتیشی بیورو ( سی بی آئی ) کی خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے۔ لالویادو چارہ گھوٹالہ معاملے 38اے؍96اور94اے ؍96میں سی بی آئی کے خصوصی جج شیوپال سنگھ کی عدالت میں پیش ہوئے ۔ رانچی لالو پرساد یادو سی بی آئی چارہ گھوٹالہ شیئر: واپس اوپر جائیں