Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین، انٹر نیٹ ریگولیٹر کے سابق سربراہ بدعنوانی پر گرفتار

بیجنگ ۔۔۔ چین میں قومی انٹر نیٹ ریگولیٹر ادارے کے سابق سربراہ کوبدعنوانی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ بدھ کو حکمران کمیونسٹ پارٹی کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن سے جاری ایک بیان کے مطابق قومی انٹر نیٹ ریگولیٹر ادارے کے سربراہ لو وی کو بدعنوانی اور رشوت خوری کے الزامات کے تحت گرفتار کرلیا ہے اور ان کیخلاف فوری طور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔لووی کا شمار کمیونسٹ پارٹی کے انتہائی بااثر افراد میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:چین میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

 

 

 

 

 

 

 

شیئر: