Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے کی 'پیڈمین' کا پوسٹر جاری

بالی وڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم ' پیڈمین' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اکشے نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر ٹویٹر پرپیش کیاہے اس پوسٹر پر اکشے نے لکھا ہے کہ 'سپر ہیرو ہے یہ پگلا آرہاہے 26 جنوری کو'۔اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ' پیڈمین' سماجی مسائل پر مبنی کہانی ہے جس میں اکشے سماجی کارکن ارونچلام کا حقیقی کردار پیش کرینگے اس فلم میں اکشے کےساتھ سونم کپور اور رادھیکا آپٹے کام کررہی ہیں۔ فلم اگلے برس سینما اسکرین پر پیش کی جائےگی۔
 
 

شیئر: