Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فٹبال قومی ٹیم کیلئے ارجنٹائنی ٹرینر

ٹوکیو: سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے سعودی قومی فٹبال ٹیم کو 2018ءکے دوران روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے فائنل مقابلوں میں جیتنے کی تیاری کرانے کیلئے ارجنٹائن کے ٹرینر خوان انتونیو پٹزی سے معاہدہ کر لیا۔ سعو دی فٹبال آرگنائزیشن کے سربراہ عادل بن محمد عزت اور ٹرینر پٹزی نے منگل کو ٹوکیو میں معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
مزید پڑھیں:10سعودی کھلاڑیوں پر لاکھوں ریال جرمانے
 49سالہ پٹزی اسپین کی قومی ٹیم کا کھلاڑی رہا ہے۔ متعدد اہم ٹیموں میں پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر بھی کھیلتا رہا ہے۔ ارجنٹائن کے ٹرینر نے ٹیموں کی تربیت کی مہم کا آغاز 2005ءمیں ارجنٹائن کی کولن سنٹا کی ٹیم کی قیادت سے کیا تھا۔ 

شیئر: