Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیتا دتہ رشتہ ازدواج میں منسلک

بالی وڈ کی نئی فلم ' فرنگی' کی ہیروئن ایشیتا دتہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔ اداکارہ ایشیتا نے ٹی وی اداکار وتسل شیٹھ کےساتھ شادی کی ہے جس میں دونوں کے قریبی عزیزوں اور دوستوں نے شرکت کی۔ ایشیتا نے اپنی نئی بالی وڈ فلم 'فرنگی' کی تشہیری مہم کے دوران ہونےوالی شادی سے متعلق میڈیا کو لاعلم رکھا۔ ایشیتا 'فرنگی' میں معروف اداکار کپل شرما کے ساتھ نظر آئیں گی۔
 

شیئر: