Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر آبی بحران کو خدا حافظ کہنے والا ہے؟ سعودی اخبار کی سرخیاں

 4دسمبر 2017ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے” الیوم“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں :۔

٭ الخبر 8نئے منصوبوں کی تکمیل پر آبی بحران کو خدا حافظ کہنے والا ہے
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان او رہانگ کانگ کی وزیراعظم کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیالات
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی حالات حاضرہ کا جائزہ لیا
٭ صنعاء میں یمن کے عرب تشخص کی بازیابی کے نعروں کی عرب دنیا میں صدائے بازگشت
٭ گورنر مشرقی ریجن نے دمام ایئرپورٹ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت جاری کردی
٭ القطیف میں بارش کے مسائل سے بچاﺅ کیلئے سیلاب کی نکاسی کے 9اسٹیشن
٭ دمام میں کنگ فہد محلہ پانی اور بجلی کی سہولت سے محروم 
٭ متحدہ عرب امارات کے ساتھ محبت اور قربت کے رشتے تاریخی ہیں، سعودی وزیر اطلاعات
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: