Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی، مسجد کا مینار ٹاور آف پیسا سے زیادہ خمدار

استنبول .. مشرقی ترکی کی تاریخی مسجد کا مینار اٹلی میں واقع ٹاور آف پیسا سے زیادہ خم دار ہے۔ ٹاور آف پیسا 1173 میں بنا تھا جو کہ 3.99 ڈگری جھکا ہوا ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ ترکی میں سلجوق دور کی 1157 میں تعمیر کی گئی مسجد کے مینار کا خم 6.8 ڈگری ہے ۔۔ اس مسجد میں آج تک عبادت ہوتی ہے۔ اس کی زیارت کے لیے ملکی و غیر ملکی سیاح آتے رہتے ہیں۔

شیئر: