آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں چند روز باقی رہ گئے ہیں اور میگا ایونٹ کے قریب آتے ہی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں میچز سے قبل سیٹدیمز کی اپ گریڈیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے جبکہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں نئی عمارت کی تعمیرات مکمل کر لی گئی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم سے اردو نیوز کے زین علی