موذن حرم کو برین ہیمرج جمعرات 7 دسمبر 2017 3:00 مکہ مکرمہ.....مسجد الحرام کے معروف موذن شیخ نایف بن صالح فیدة کو برین ہیمرج ہوگیا۔ حرمین انتظامیہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ شیخ فیدة کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زائرین ان کےلئے صحت و عافیت کی دعائیں کریں۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ شیخ نایف بن صالح فیدة برین ہیمرج شیئر: واپس اوپر جائیں