Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی کمپنی کے نوائس کینسلنگ ہیڈ فون لانچ‎

شیاؤمی کمپنی نے نوائس کینسلنگ ہیڈ فون متعارف کرا دیا ہے۔ہیڈ فون میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک شامل کیا گیا ہے ۔ دوران سفر ہیڈفون استعمال کرنے کے لئے پلاسٹک بیک کلپ بھی دیا گیا ہے۔ ہیڈ فونز کی بیٹری 55 ملی ایمپئیر آورز کی ہے اور اس کی بیٹری لائف 12گھنٹے ہیں۔ ہیڈ فون کو چارج ہونے میں کل دو گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے اور اسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ کے ذریعے چارج کیا جا سکتا ہے۔ہیڈ فونز کی قیمت 299 یان ہے اور اسے فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:سونی کمپنی کے نوائس کینسیلنگ ہیڈ فون متعارف
 
 

شیئر: