Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسر پریڈیٹر 21 ایکس گیمنگ لیپ ٹاپ لانچ‎

ایسر کمپنی نے نیا گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا ہے۔ لیپ ٹاپ میں 21 انچ ڈسپلے، 120 ہرٹز ریفریش ریٹ ، انٹل کور آئی 7 پروسیسر ، ونڈوز 10 اور ونڈوز ہیلو سپورٹ دی گئی ہے۔ اسٹوریج کے لیے لیپ ٹاپ میں 64 جی بی آن بورڈ ریم دی گئی ہے اور 512 جی بی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کو شامل کیا گیا ہے۔ 5 سسٹم فین اور 9 کولنگ پائپس کو بھی لیپ ٹاپ میں شامل کیا گیا ہے۔لیپ ٹاپ کو گرم ہونے سے بچانے کے لئے ایسر کمپنی کے ڈسٹ ڈیفنڈر اور کول بوسٹ ایپ کو بھی لیپ ٹاپ کا حصہ بنایا گیا ہے۔لیپ ٹاپ کو 18 دسمبر سے پری آرڈر کیا جاسکے گا. گیمنگ لیپ ٹاپ کی قیمت 8999 ڈالر ہے۔
مزید پڑھیں:ایسر کمپنی کا گیمنگ لیپ ٹاپ لانچ
 

شیئر: