انجیر اور کھجور کو نہار منہ کھانے سے جسم کو توانائی ملتی ہے اور یہ وزن کم کرنے کے لیے بھی مفید ہیں .
نہار منہ اسپغول کا چھلکا پینے سے جسم کی زائد چربی پگھل جاتی ہے . اسپغول کو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو دیں . صبح یا تو ایسے ہی پی لیں یا پھر اس میں دودھ شامل کر کے 30 سیکنڈز کے لیے اوون میں گرم کر کے پیئیں .
ورزش سے بہتر اسمارٹ ہونے کی کوئی تدبیر نہیں کوشش کریں کہ روزانہ کم از کم 35 منٹ تک واک کریں .
تیراکی اسماعٹ ہونے کے لیے سب سے بہترین ورزش ہے .
پیاز اور چکن کو پانی میں ابال کر انکا سوپ پینا بھی وزن کم کرنے کے یے مفید ہے .
نہار منہ بھنی ہوئی سونف کھانے سے وزن اور پیٹ دونوں کم ہو جاتے ہیں .
مچھلی کا گوشت کھانا بھی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے .