Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی کھلاڑی آنند نے کنگ سلمان شطرنج کپ جیت لیا

ریاض..... ہندوستانی کھلاڑی آنند فنسیوانتان نے کنگ سلمان شطرنج کپ جیت لیا۔ ہندوستانی کھلاڑی نے شطرنج کے روسی کھلاڑی کو شکست دیدی۔ جس نے آذربائیجان کے اپنے حریف کو شکست دی تھی۔ خواتین کھلاڑیوں میں چین کی جوواجون نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ چین ہی کی ایک اور خاتون کھلاڑی نے دوسری پوزیشن جیتی۔ جرمن کھلاڑی خاتون تیسرے نمبر پر رہی۔ 

شیئر: