ہندوستانی کارکن کیلئے اعزاز و اکرام پیر 1 جنوری 2018 3:00 دبئی .... دبئی پولیس 2 لاکھ درہم مالیت کے زیورات واپس کرنے والے ہندوستانی صفائی کارکن کے ساتھ گزشتہ دنوں اعزاز و اکرام کیا ۔ اس موقع پردبئی پولیس اسٹیشن کا اعلیٰ عہدیدار ہندوستانی کو توصیفی سند اور انعام پیش کیا۔ دبئی پولیس ہندوستانی اعزاز و اکرام شیئر: واپس اوپر جائیں