مدینہ منورہ.... مدینہ منورہ کے متعلقہ حکام نے ایک فرضی اسکول خالی کرالیا۔ ایک غیر ملکی عرب خاتون مدینہ کے ایک محلے میں مذکورہ اسکول چلا رہی تھی۔ اس سے 150 طلبہ منسلک تھے۔ زیادہ تر طلبہ مقیم غیر ملکیوں کے تھے، کمسن تھے۔ اسکول کے پاس کوئی اجازت نامہ نہیں تھا۔