Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران مظاہرے، ہلاک ہونے والوں کی تعداد17ہوگئی

تہران: ایران میں پانچویںجاری رہنے والے مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17ہوگئی۔ العربیہ ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق قہردیجان میں مظاہرین اور پاسبان انقلاب کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔اسی طرح نجف آباد میں بھی تصادم کے دوران پاسبان انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ مظاہروں میں اب تک مہلوکین کی تعداد 17ہوگئی ہے۔
ایران مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: