Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران کو آج 12بجے تک پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد.... انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو آج دوپہر12بجے 4مقدمات کی سماعت کے دوران حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ سمیت 4مقدمات میں نامزد ملزم ہیں اور انہوں نے عدالت سے 2جنوری تک عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔
 

شیئر: