Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں 14منشیات اسمگلر گرفتار

بیجنگ ۔۔۔ چین میں پولیس حکام نے ایک کراس بارڈر منشیات نیٹ ورک تباہ کرکے 14مشتبہ اسمگلر کو گرفتار کرکے103 کلوگرام منشیات برآمدکرلی ۔پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ جیانگشی میں پولیس نے منشیات اسمگلر نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کردیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ 4منشیات اسمگلروں کا تعلق میانمار سے ہے ۔

شیئر: