Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رادھیکا، دیو پٹیل کی ہیروئن

نئی بالی وڈفلم 'پیڈمین' میں اکشے کمار کےساتھ کام کرنےوالی اداکارہ رادھیکا آپٹے کو نئی فلم میں کاسٹ کئے جانے کی خبریں گرم ہیں۔ خبروں کے مطابق رادھیکا آپٹے اداکار دیو پٹیل کےساتھ بطور ہیروئن کام کریں گی۔میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ رادھیکا نے ان اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ وہ جلد فلم کے بارے میں مزید تفصیلات پیش کریں گی۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ رادھیکا دیو کےساتھ سینما اسکرین پر آئیں گی۔اداکار دیو پٹیل بالی وڈ کی مشہور فلم ' سلم ڈاگ ملینیئر' میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 

شیئر: