Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستان بھر میں 31جنوری کو مکمل چاند گرہن

     حیدرآبا - - - - - نادر مکمل چاند گرہن جو اس ماہ کا دوسرا بدر کامل ہے جاریہ سال کی 31جنوری کو ہوگا۔ اسے بلومون (مہینہ کا دوسرا بدر کامل ) بھی کہا جاتا ہے ۔ زمین کے سایہ میں سے چاند مشرق سے مغرب (دائیں سے بائیں ) گزرے گا ۔ یہ عمل 150سے زائد برس کے بعد ہوگا۔ ایشیاء کے بعض حصوں بشمول ہندوستان میں چاند کے طلوع ہونے کے ساتھ گرہن کا عمل شروع ہوگا۔

شیئر: