سعودی دوست واشنگ مشینیں اتوار 7 جنوری 2018 3:00 ریاض .....تحفظ صارفین انجمن نے مشورہ دیا ہے کہ پانی اور بجلی بچانے والی واشنگ مشینیں خریدی جائیں۔ بعض مشینیں 50فیصد بجلی اور 40فیصد پانی بچاتی ہیں۔ اسی قسم کی مشینیں خریدنے کا اہتمام کیا جائے۔ ریاض تحفظ صارفین انجمن مشورہ واشنگ مشینیں شیئر: واپس اوپر جائیں