Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی اسکولوں میں انگریزی پر پابندی

تہران ...ایران میں پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وہاں یہ زبان 12سے 14برس کی عمر سے پڑھائی جاتی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے پچھلے دنوں انگریزی زبان پر تنقید کی تھی۔ ادھر ہائی ایجوکیشن کونسل ایران کے سربراہ مہدی نوید کا کہناہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کے نصاب میں انگریزی پڑھانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ 
 

شیئر: