Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کے لئے بھی الاﺅنس

ریاض .... جنوبی ریجن کی سیمنٹ کمپنی کے چیئرمین شہزادہ عبداللہ بن مساعد نے واضح کیا ہے کہ انکی کمپنی یکم جنوری 2018ءسے ایک سال تک کمپنی کے تمام سعودی ملازمین کو ایک ہزار ریال ماہانہ مہنگائی الاﺅنس دیگی۔ یہ فیصلہ شاہی فرامین سے متاثر ہوکر کیا گیا ہے۔

شیئر: