جدہ۔۔۔۔۔المنافسح اتھارٹی نے ٹھنڈے مشروبات کے نرخ بڑھانے والی کمپنی پر 50لاکھ ریال جرمانہ کردیا۔ المنافسح نجی اداروں و کمپنیوں کے درمیان پیشہ ورانہ بنیادوں پر مسابقت کے ماحول کو برقراررکھنے کیلئے قائم ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 2016کے دوران نرخوں کے حوالے سے خلاف ورزی کرنیوالے اداروں کی تعداد میں 300فیصد کا اضافہ ہوا۔