Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ، 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ

  برلن:جرمنی میں ماہر ڈرائیورز نے مسلسل8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرافٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرافٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ پیش کیا اورگینز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔جرمنی کی نامور آٹو موبائل کمپنی بی ایم ڈبلیو کے ایڈوانس ماڈل میں لگاتار8 گھنٹے تک ڈرافٹنگ کرتے ہوئے اس ماہرڈرائیور نے 232عشاریہ 50میل کا فاصلہ طے کیا۔

شیئر: