استنبول .... افغانستان میں قیام امن کیلئے کابل حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔4فریقی مذاکراتی عمل کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مذاکرات 3روز جاری رہیں گے۔ ترک حکومت نے طالبان کو ملک میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے دفتر کھولنے کی بھی پیشکش کردی۔