Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیلری نے ٹرمپ کو نسل پرست قراردیدیا

واشنگٹن۔۔۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں جبکہ انہیں نسل پرست قرار دیدیا ہے۔   ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیٹی کے عوام نے اس کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ۔ 

شیئر: