مواصلاتی فراڈ کیس، 166افراد گرفتار
بیجنگ.... چین میں پولیس نے مواصلاتی فراڈ ا سکیم میں ملوث 166افراد کو گرفتار کرلیا ۔ باﺅتو شہر میں آپریشن کرتے ہوئے پولیس نے 166افراد کو چونکہ آن لائن ڈیٹنگ پیغامات کے ذریعے تارکین وطن سے رقم حاصل کرتے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ متعدد افراد کا ایک گروہ غیر قانونی تارکین وطن سے رقم لیکر انہیں جعلی ہوائی ٹکٹ فراہم کرتا ہے۔