بینک میں رقم رکھنے اور نکالنے پر ٹیکس نہیں منگل 16 جنوری 2018 3:00 ریاض .....محکمہ زکاة و آمدنی نے واضح کیا ہے کہ بینک میں رقم رکھنے اور نکالنے پر کوئی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں۔ واضح رہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عمل درآمد کا آغاز یکم جنوری 2018ءسے ہوا ہے۔ ریاض ویلیو ایڈڈ ٹیکس رقم بینک شیئر: واپس اوپر جائیں