Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاجول کا مومی مجسمہ

بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ دہلی کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھاجائےگا ۔ ان کے مداح معروف بالی وڈ اداکاروں اور مشہور ہندوستانی شخصیات کے بیچ اب کاجول کا مجسمہ بھی دیکھ سکیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کاجول کے مومی مجسمے کی تقریب رونمائی جلد منعقد کی جائےگی جہاں کاجول اپنے ہاتھوں سے اس مجسمے کا افتتاح کریں گی۔حال ہی میں معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کا مومی مجسمہ بھی مادام تساﺅ،دہلی میوزیم کی زینت بنا ہے۔
 

شیئر: