Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احتجاج میں پارٹی ترانہ نہ چلانے کی دھمکی

لاہور .... پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ آج اگر متحدہ اپوزیشن نے ا پنے جلسے میں کسی بھی پارٹی کا ترانہ چلایا تو مقدمہ درج ہوگا۔ ملی نغمات کی اجازت ہے لیکن کسی بھی ترانے میں ماڈل ٹاﺅن ، پانامہ، زینب یا کسی اور معاملے کا ذکر کرنے کی اجازت نہیں ۔ پولیس نے ڈی جے ولی سنزکو بھی دھمکی دیدی ہے۔
 

شیئر: