Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام میں کارروائی سے گریز نہیں کرینگے،ترک حکومت

نیویارک ۔۔۔ترک حکومت نے کہا ہے کہ وہ شام کے ایفرین ضلع میں اوردیگر علاقوں میں کارروائی سے ذرا نہیں ہچکچائیگی جب تک امریکا وہاں کردملیشیاکی جاری مدد ختم نہ کردے ،جس کی فوج کی ٹریننگ کااعلان پینٹاگون نے کیاتھا۔کردوں کی ملیشیا وائی پی جی کوامریکہ کی جانب سے 30ہزارسرحدی فوج بنانے میں مدددینے کے امریکی اعلان کے بعد سے حالیہ دنوں میں ترک صدر رجب طیب اردگان متواتر ایفرین کے علاقے میں حملے کا انتباہ دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:تھائی لینڈ سرمایہ کاروں کو’’اسمارٹ ویزے‘‘ جاری کریگا

شیئر: