Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر خان کی ”سلیوٹ“سے معذرت

بالی وڈ اداکار عامر خان نے نئی بالی وڈ فلم ' مہابھارت' کیلئے دوسری فلم چھوڑدی ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار عامر خان راکیش شرما کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم ' سلیوٹ' میں کام کرنے سے انکارکردیا جسکی وجہ عامر نے فلم ' مہابھارت ' کو قراردیاہے۔ رپورٹس کے مطابق عامر خان فلم 'مہابھارت' پر اپنی توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں چنانچہ وہ ' سلیوٹ' میں کام نہیں کرسکتے ۔عامر نے”سلیوٹ“ سے معذرت کرلی۔ 'مہابھارت' سیریزکی پانچ فلمیں بنیں گی۔ اس حوفلم کے حوالے سے عامر خان کافی پرجوش ہیں ۔
 
 

شیئر: