Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی شہری کو 10 برس قید کی سزا

کویت.... کویت میں فوجداری کی عدالت نے سعودی عرب کیخلاف بدزبانی کرنےوالے کویتی شہری عبداللہ صالح کو 5 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عبداللہ صالح کو اس سے قبل ایک او رمقدمہ میں 5 برس کی قید بامشقت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ مجموعی سزا10 برس تک پہنچ گئی۔ ایک اطلاع کے مطابق الصالح نے برطانیہ میں پناہ حاصل کرلی ہے۔ 

شیئر: